ابنا: فلسطین کےہسپتالی ذرائع نےبتایاہےکہ صہیونی فوج کےجنگی طیاروں نے بیت حانون سمیت غزہ پٹی کےشمالی علاقوں پرمیزائلی حملہ کیاجس کےنتیجےمیں ایک فلسطینی شہیدہوگیا۔
اس فضائی حملےمیں چارفلسطینی زخمی بھی ہوئےہيں۔
درایں اثنا صیہونی فوجیوں نے بیت حانون کےعلاقےپربکتربندگاڑیوں اور ٹینکوں سےحملہ کرکےباغات اورزرعی زمینوں کونقصان پہنچایا۔
صہیونی حکام نے غزء پٹی پربڑےپیمانےپرحملےکی دھمکی دی ہے۔
.....
/169